-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 0
New issue
Have a question about this project? Sign up for a free GitHub account to open an issue and contact its maintainers and the community.
By clicking “Sign up for GitHub”, you agree to our terms of service and privacy statement. We’ll occasionally send you account related emails.
Already on GitHub? Sign in to your account
List of tweets #1
Comments
ایمان اس کا نام ہے، کہ انسان مصیبت میں صابر اور نعمت میں شکر گزاری کی روش اختیار کرے۔ |
عقل مند کی عادت یہ ہے کہ وہ ضرورت یا دلیل کے بغیر بات نہیں کرتا۔ |
عادت پر غالب آجانا کمال کی فضیلت ہے۔ |
موت، پرانی زندگی کا خاتمہ اور نئی زندگی کی ابتدا کا نام ہے۔ |
ہر انسان اپنی ماں کے پیٹ سے اعلی صلاحیتیں لے کر آتا ہے، کوئی اسے اعلی مقصد کے لیے وقف کر دیتا ہے اور کوئی اسے فوری فائدے کے لیے۔ ہر انسان فطرت کی ایک زمین ہے، اب اسے خود دیکھنا ہے کہ اسے اس زمین پر بیج اگانا ہے یا پھر اس پر کانٹے اگانے ہیں، اسے جنت میں لے کر جانا ہے یا جہنم میں۔ |
میٹھی زبان اور اچھے اخلاق کو اپنے زندگی کا حصہ بنا لیجیۓ۔ |
خوش اخلاقی وہ اپنائے، جسے تہذیب کہا جاتا ہے۔ |
جہاں عزم اور یقین آجائے، وہاں کامیابی ایسی آتی ہے جیسے سورج کے بعد روشنی۔ |
دنیا جس کے لیے قید ہے، قبر اس کے لیے آرام گاہ ہے۔ |
اس دنیا میں سب سے بڑی رقم اعتبار ہے۔ |
دنیا میں سب سے بڑی دولت اعتبار ہے۔ |
نصیحت دوسروں کے حال پر غور کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ |
نہیں آتی تم پر کوئی مصیبت مگر اللہ کے حکم سے۔ |
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے |
آپ دنیا کے حقیقتوں سے موافقت کر کے ہی ، یہاں اپنے لیے کچھ پاہ سکتے ہیں۔ |
خواہش پرستی انسان کو اسفل السافلین میں گرانے والی ہے |
اپنی سرگرمیوں کو ہمیشہ ایک مخصوص دائرے میں رکھیے، اگر آپ دوسروں کے دائرے میں مداخلت کریں گیں تو اس سے آپ کا ٹکرائو شروع ہو جائے گا، جس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ آپ کا جاری سفر رک جائے گا۔ |
اگر ہم سڑک کے قوانین کو اپنی زندگی میں لے کر أئے تو یقیناً ہم اپنی آخرت کو سنوار سکتے ہیں۔ |
اور جو حق سے منحرف ہوتے ہیں وہ تو جہنم کا ایندھن ہیں۔ |
#RestoreDrIsrarYoutubeChannel |
جب نئے سورج کے نکلنے کے آثار نمودار ہوتے ہیں تو یہ فطرت کی طرف سے خاموش اعلان ہوتا ہے کہ روزوشب کی ایک گردش پوری ہوئی اور دوسری گردش شروع ہونے کو ہے۔ جو شخص چاہے، وہ اس روشنی میں اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کرے اور اپنی منزل کو پاہ لے۔ |
مواقع انہیں کے لیءے ہیں جو مواقع استعمال کرتے ہیں ۔ |
نئے زمانے میں پرانی صلاحیتوں سے ترقی کرنا بلکل ویسا ہی ہے جیسا کہ پرانے تالے کو نئے تالے کی چابی سے کھولنا۔ اگر آپ زمانے کے ساتھ اپنے آپ کو بدلنا پسند نہیں کرتے تو یقیناً آپ غلط راہ پر ہے۔ |
@suprabhasupi Superb❤️😇 |
ذہین اور بےوقوف میں فرق صرف یہی ہے کہ ذہین شرارت کرتا ہے اور بےوقوف بدتمیزی۔ |
Visualization is more important than listening. It will tell you the real definition. |
حتمی مقاصد کے حصول کا نام کامیابی ہے۔ |
ہم مدینے میں تنہا نکل جائے گیں |
انسان اپنے ذہنی رجحان کو بدل کر اپنی زندگیوں کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ |
Do your best while you can. 😇 |
@datasciencedojo @swapnakpanda Save alot of time, thanxs for that. |
تم خدا کو مانتے ہوں مگر اس کی عبادت نہیں کرتے، تم رسول کو مانتے ہو مگر اس کی پیروی نہیں کرتے۔ |
موقع صرف ایک بار دستک دیتا ہے، اس کے بعد آنے والا اچھا بھی ہو سکتا ہے اور برا بھی۔ جب موقع ہاتھ سے نکل جاتا ہے تو اسے پہچاننا آسان ہو جاتا ہے بنسبت اس کے جب وہ دستیاب ہوتا ہے۔ |
جو یقیں کی راہ پر چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی |
زندگی ایک ایسا راز ہے، کہ جس نے اسے جان لیا وہ مر گیا اور جس نے اسے نہ جانا وہ مارا گیا۔ |
زندگی ایک راز ہے، ایسا راز کہ جس نے اسے جان لیا وہ مر گیا اور جو نہ جان سکا وہ مارا گیا۔ |
اگر اپنا گھر ہی سکون کا باعث نہیں ہے، تو یہ توبہ کا وقت ہے۔ |
دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم ہی توبہ ہے۔ اللہ کو گواہ بنا کر اپنی غلطی پر معذرت اور آئندہ ایسی غلطی نہ کرنے کا وعدہ توبہ کہلاتا ہے۔ |
نیت کا گناہ نیت کی توبہ سے معاف ہوتا ہے، عمل کا گناہ عمل کی توبہ سے اور تحریر کا گناہ تحریر کی توبہ سے معاف ہوتا ہے۔ |
زندگی کا حسن حادثات سے نکھرتا ہے۔ |
میرے خیال میں سانس کی آمدورفت جدوجہد کی دوسری شکل ہے۔ ہماری زندگی ہمیں درس عمل دیتی ہے اور یہی عمل ہمیں زندہ رکھتا ہے۔ |
Knowledge mature the intellectual power of human brain. It broad the thinking power as well as mature the person itself. |
محنت ایک ایسا سرمایا ہے جو کبھی کسی کے لیے ختم نہیں ہوا۔ |
Try to learn something from anyone you meet. |
Knowledge is a food of human mind. We can reach the physical limitation of our body but we can't reach the limitations of mind. Without healthy food we can't live healthy, same is the case with knowledge. If we don't acquire knowledge we can't be an intellectual person. |
Travel enhances a person's mental horizon. |
@Nikkitagandhi @ForrestGumpFilm Shawshank redemption |
درد زبان سے نہیں، آنسوئوں سے بیان ہوتا ہے۔ |
جو جس کا خیال ہے وہی اس کا حال ہے۔ |
آزمائش تو من پسند چیز سے شروع ہوتی ہے۔ |
ڈر کو ہمیشہ مسئلہ سمجھے۔ ایسا کرنے سے آپ کا دماغ اس کا حل تلاش کرنے لگے گا۔ اگر آپ اسے ڈر سمجھے گے تو آپ کے اندر ڈراونی نفسیات پیدا ہو گی جو آپ کو پستیوں کی طرف لے جائے گی۔ |
Latest tweets are shown in the comment sections
The text was updated successfully, but these errors were encountered: